Department: Cantonment Board, Malir
Location: Malir, Karachi
Education: Intermediate, Matric & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 23 – 35
Last Date: 06 February, 2023
پاک آرمی ملیر کینٹ کراچی ، میں واقع سی بی ایم ہیلتھ سینٹر، میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی والوں کے لئے سنہری مواقع ہیں۔ تمام جابز کے لئے آن لائن فارم فل کرنا ہوگا ۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ بس اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور نیچے دئیے گئے لنک پر جاکر اپنا فارم فل کریں۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھ کر اپلائی کریں۔ مرد خواتین سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔
Online Link for Apply ::: http://career.mlc.gov.pk/