Mazar-e-Quaid Management Board, JOBS Govt. of Pakistan

Department: National Heritage & Cultural Division, Govt. of Pakistan

Location: Karachi

Education: Graduate, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 03 January, 2023 (Extended)

Job Advertisement

مزار قائد منیجمنٹ بورڈ ، حکومت پاکستان، کی طرف سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی والوں کے لئے بہترین آسامیاں دستیاب ہیں۔ تمام جابز کے لئے آن لائن اپلائی کیاجاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مرد خواتین، غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔ ۔ یاد رہے کہ ہمارا واٹس اپ نمبر صرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے ۔ معلومات کے لئے ویب سائٹ اور اشتہار دیکھیں۔ جابز کی معلومات اور آن لائن اپلائی کی معلومات کے لئے نیچے ویڈیو بھی موجود ہے۔۔۔

WhatsApp Number for Online Apply ::: 03458292135

Link for Online Apply ::: https://www.njp.gov.pk/

4 All Details Must Watch Full Video

Related posts