Marine Fisheries Department

Department: Marine Fisheries Department, Ministry of Maritime Affairs, Govt. of Pakistan

Location: Fish Harbour, West Wharf, Karachi

Education: Intermediate, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 21 November, 2022

Job Advertisement

حکومت پاکستان ، منسٹری آف میری ٹائم افئیرز کی جانب سے کراچی میں واقع میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کوٹہ کی مکمل تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس ڈاؤن لوڈ کریں، فل کریں اور اشتہار میں دی گئی تفصیلات کے مطابق اپلائی کریں۔ اس کے علاوہ آن لائن اپلائی کی سہولت بھی موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔مقامی اور میرٹ پر دی گئی آسامیاں کراچی والوں کے لئے ہی ہیں۔ مر د و خواتین ، غیرمسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔دیگر تفصیلات کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی ہماری ویب سائٹ پر مل جائے گی۔ انشاءاللہ

Online Apply Link ::: https://njp.gov.pk

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts