State Bank of Pakistan,(JOBS) Govt. of Pakistan

Department: Different Offices

Location: Karachi

Education: Different

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different

Last Date: 04 April, 2022

Job Advertisement

Job Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ حکومت پاکستان کے تحت چلنے والے اس مالیاتی ادارے میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسامیوں کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں ۔ مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کے لئے لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے لنک پر کلک کریں اور تمام معلومات اچھے سے پڑھتے ہوئے آن لائن اپلائی کریں۔یاد رہے کہ آسامیوں کے لئے خواتین امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp

Related posts