Department: Free Technical Training, PAF & Govt. of Sindh
Location: Technical Training Center, PAF Base Faisal, Karachi
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male Only
Age Limit: NO Limit
Last Date: 31 October, 2022
حکومت سندھ اور پاک فضائیہ کے مشترکہ تعاون سے سندھ بھر کے نوجوانوں کے لئے مفت تکنیکی تعلیم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ امیدوار کے لئے میٹرک پاس کیا ہونا ضروری ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ ٹریننگ پاک فضائیہ کے سینٹر میں دوپہر سے شام تک ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کرکے اچھے سے پڑھیں۔ درخواست فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس ڈاؤن لوڈ کریں فل کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ آخری تاریخ سے پہلے اشتہار میں دیئے گئے پتے پر جمع کروائیں۔۔۔ یاد رہے کہ یہ مفت ٹریننگ صر ف مرد حضرات کے لئے ہے۔ دیگر بہت سی تفصیلات اور فارم فل کے مکمل طریقے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور فارم فل کریں اپلائی کریں۔۔۔۔۔