Department: Ordinance Depot, Pak Army
Location: Rashid Minhas Road, Karachi
Education: Matric, Primary & Experience
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 05 November, 2022
پاکستان آرمی کی طرف سے سینٹرل آرڈیننس ڈپو کراچی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پہلی آسامی کے سوا باقی تمام آسامیوں میں صرف کراچی کا ڈومیسائل رکھنے والے ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اس لئے یہ کراچی والوں کے لئے سنہری موقع ہے۔ تمام جابز سویلین ہیں۔ مر د و خواتین،غیر مسلم اور معذور افراد بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کے لئے درخواست بنانی ہوگی۔درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے اور پھر بینک ڈرافٹ یا پے آرڈر اور پھر تمام متعلقہ کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیجنا ہوگا۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہا ر کو اچھے سے پڑھیں سمھیں اور پھر اپلائی کریں۔ دیگر تفصیلات اور درخواست فارم کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہوگی ۔۔ انشاء اللہ
WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135