Dalda Foundation Scholarship (Intermediate)

Department: Dalda Foundation

Location: All Over Pakistan

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: All

Age Limit: Mention in Advertisement

Last Date: 15 November, 2022

Advertisement

ڈالڈا پاکستان کی ایک مایہ ناز کمپنی ہے۔ ڈالڈا نے ملک بھر میں گیارہویں جماعت میں پڑھنے والوں کے لئے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اسکالر شپ کی تمام شرائط اور طریقہ کار اشتہار میں موجود ہے۔ بس اشتہار کو کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں اور اپلائی کریں۔ اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم کالنک بھی اوپر موجود ہے۔ فارم فل کریں اور اشتہار پر دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔مزید صاف ستھرا اشتہار ملتے ہی دیگر تمام تفصیلات کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہوگی ۔۔۔۔ انشاء اللہ

Related posts