Islamabad Police (JOBS), Govt. of Pakistan

Department: Islamabad Capital Territory Police, Govt. of Pakistan

Location: Islamabad

Education: Matric

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female

Age Limit: 18 – 25

Last Date: 16 October, 2022

Job Advertisement

Job Details 1

Job Details 2

اسلام آباد پولیس میں سینکٹروں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ بیس سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کوٹے کی مکمل تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ کراچی اور اندرون سندھ والوں کا کوٹہ بھی موجود ہے۔ خواتین اور غیر مسلم افرادکا بھی کوٹہ موجود ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی ہوگا۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔۔۔یاد رہے کہ کسی بھی آسامی کے لئے کوئی بھی بینک چالان نہیں ہے۔۔۔۔

Online Apply Link ::: https://islamabadpolice.gov.pk/

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts