Pak Army (JOBS)

Department: Pak Army

Location: All Pakistan

Education: Dars-e-Nizami, Matric, Middle,

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 30 October, 2021

Job Advertisement

پاکستان آرمی میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب) اور سپاہی کی بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے صرف مرد شہری ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ سپاہی میں کلرک، کک اور سوئیپر کی جابز ہیں۔ تمام آن لائن اپلائی ہوسکتی ہیں اور آرمی سلیکشن سینٹر میں بھی جاکر رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔ تمام جابز کے لئے بہت سی قابلیت اور شرائطہ ہیں اس لئے اشتہار میں موجود تمام چیزوں سے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ مزید انفارمیشن کے لئے بھی لنک نیچے دیا جارہا ہے اور آن لائن آپلائی کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے مکمل طریقے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں سمجھیں اور ابھی اپلائی کریں۔

مزید تفصیلات اور آن لائن اپلائی کرے لئے وزٹ کریں۔۔۔۔ https://joinpakarmy.gov.pk

4 Full Details Must Watch Full Video

Related posts