PAK Navy Sailor (JOBS)

Department: Sailor, Pakistan Navy

Location: All Pakistan

Education: Matric with Science

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female

Age Limit: 16 – (Different Mention in Advertisement)

Last Date: 16 October, 2022

Job Advertisement

پاکستان نیوی میں سیلر کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خواتین کے لئے الگ سے میڈیکل برانچ میں آسامیاں ہیں۔ تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس سے پہلے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں ،سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔ یاد رہے کہ خواتین صرف فی میل میڈیکل ٹیکنیش کے لئے ہی اپلائی کرسکتی ہیں۔۔۔ دیگر تمام معلومات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔۔۔۔۔

Online Apply Link ::: http://joinpaknavy.gov.pk/

WhatsApp Number only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts