Pakistan Air Force Technical Training Program

Department: PAF Technical Training Program, Govt. of Sindh

Location: PAF Faisal Base, Karachi

Education: Matric, Inter, DAE

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: No Limit

Last Date: 29 May, 2023

Job Advertisement

پاکستان ائیر فورس اور حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے سندھ ٹیکنیکل اتھارٹی کے تحت پی اے ایف بیس کراچی میں ٹیکنیکل ٹریننگ کا آغاز کیا جارہا ہے۔میٹرک، انٹر یا ڈی اے ای پاس طلباء و طالبات کے لئے ائیر فورس کی ٹیکنیکل ٹریننگ حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے اور بعد میں پاکستان ائیر فورس میں جاب لگنے کے بعد بہت سے مواقع ہیں۔ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں اور آخری تاریخ سے پہلے اشتہار میں دیئے گئے پتے پر جمع کروائیں۔دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔۔

Related posts