NADRA, Karachi Office (JOBS)

Department: NADRA Regional Head Office, Karachi

Location: Miran Muhammad Shah Road, M.A.C.H.S,, Karachi

Education: Master, Inter, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 35 & 33

Last Date: 07 October, 2022

Job Advertisement

Jobs Details

Application Form

ںادرا کراچی ریجنل ہیڈ آفس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے مرد و خواتین ، غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ آسامیوں کے لئے اپنی درخواستیں اور دیگر کاغذات لے کر سیدھا ان کے دیئے گئے پتے پر پہنچ جانا ہے۔ درخواست فارم ویب سائٹ پر موجود ہے بس کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کرکے فل کریں اور اشتہار پر دئیے گئے وقت اور مقام پر پہنچ جائیں اور انٹرویو دیں۔ تمام آسامیوں کے لئے کراچی ایسٹ کے ڈومیسائل اور پی آر سی والوں کو ترجیح دی جائے گی لیکن اپلائی پورے کراچی سے کیا جاسکتا ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔

Related posts