Pakistan Rangers Sindh (JOBS)

Department: Different Departments in Pakistan Rangers Sindh

Location: Head Quarter Sindh Rangers, Karachi

Education: Primary, Middle, Matric, Inter

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)

Gender: Male Only

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 23 July, 2022

Job Advertisements

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

پاکستان رینجرز سندھ میں صرف مرد حضرات کے لئے بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے جس کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ تمام آسامیوں کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور تمام تفصیلات دیکھ سمجھ کر آن لائن اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔ مزید تفصیلات اور فارم فل کرنے کا مکمل طریقہ کار جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیوکو اچھے سے پورادیکھیں اور اپنا فارم خود فل کریں یا ہم سب کروائیں۔۔۔

4 Full Details Must Watch Full Video

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: https://registration.joinpakrangerssindh.org

Related posts