Department: Revenue Division, FBR Offices, Govt. of Pakistan
Location: All Pakistan
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Pakistan on Quota Basis
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30 & 35
Last Date: 09 August, 2022
حکومت پاکستان، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، ریونیو ڈویژن ، میں پورے پاکستان کے مختلف آفسز میں جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام ریجنل آفسز میں کوٹہ بیس سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام آسامیوں میں آن لائن طریقے سے اپلائی کرنا ہوگا۔ آن لائن کی ویب سائٹ لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی اپلائی کیاجاسکتا ہے۔ کراچی والوں کے لئے خاص مواقع ہیں کیونکہ کراچی آفس میں 164 آسامیاں خالی ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور فارم فل کے لئے ویڈیو تفصیلات بھی جلد ہی ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہونگی۔۔۔۔ انشاء اللہ
Online Apply Link ::: https://njp.gov.pk
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135