Department: Local Government Departments, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Matric, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 28 February, 2022
سندھ حکومت کی طرف سے لوکل گورنمنٹ کے مختلف اداروں میں بہت سی ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ بلدیاتی اداروں میں کے ایم سی، واٹر بورڈ، سندھ کنٹرول بلڈنگ اتھارٹی سمیت بہت سے ادارے آتے ہیں۔تمام آسامیوں کے لئے پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مرد و خواتین، غیر مسلم اور اقلیت تمام کا کوٹہ دستیاب ہے۔ اپلائی کے لئے درخواست بنائیں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔ درخواست بنانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔ دیگر تفصیلات اور درخواست فارم کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔۔۔۔
WhatsApp Number ::: 03458292135