Department: Oil Refinery Mills, Private Job
Location: Korangi Industrial Area, Karachi
Education: Matric, Diploma & Experience
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 24 – 40
Last Date: 30 April, 2022
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کو مختلف شعبوں میں افرادی قوت درکار ہے جس کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم بھی موجود ہے۔ درخواست فارم فل کریں اور اشتہار میں درج اپنے کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ کوئی گورنمنٹ جاب نہیں ہے بلکہ اچھی بڑی کمپنی میں پرائیوٹ جابز ہیں۔۔۔۔۔