Pak Navy Sailor JOBS

Department: Pakistan Navy

Location: All Pakistan

Education: Matric

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 26 March, 2022

Job Advertisement

پاکستان نیوی میں بطور سیلر آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ تعلیم صرف میٹرک سائنس ہے۔ عمر اور قد کی بہت سی تفصیلات ہیں جن کے لئے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ اپلائی کے لئے آن لائن فارم ہے۔ لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں

4 Full Details Must Watch Full Video

https://joinpaknavy.gov.pk

WhatsApp Number Only for Online Form ::: 03458292135

Related posts