Department: Deputy Commissioner Office, Education Office and District Population Office
Test & Interview Dates Announced
سندھ حکومت کی طرف سے ڈپٹی کمشنر آفس سینٹرل اور ایسٹ ، ایجوکیشن آفس سینٹرل اور پاپولیشن ویلفئیر آفس ایسٹ، کراچی میں جابز کے انٹرویو اور ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات متعلقہ اشتہار میں کلک کرکے پڑھی جاسکتی ہیں۔ جن دوستوں نے پہلے اپلائی کیا تھا وہ اشتہار میں درج کاغذات لے کر اشتہار میں دئیے گئے وقت اور مقام پر پہنچ جائیں۔۔۔ یاد رہے کہ یہ کوئی نئی آسامیوں کا اعلان نہیں ہے بلکہ پہلے اپلائی کی گئی آسامیوں کے لئے انٹرویو اور ٹیسٹ کی طلبی کا نوٹیفکیشن ہے۔