Department: Zakat Office & Education Office, Govt. of Sindh
Interview & Test Date Announced
حکومت سندھ محکمہ اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر کراچی آفس اور ایجوکیشن آفس ڈسٹرکٹ ملیر میں جن دوستوں نے پہلے اپلائی کیا تھا ان کو انٹرویو اور ٹیسٹ کے لئے بلایا گیا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں اور اگر آ پ نے پہلے اپلائی کیا تھا تو فوری طور پر اشتہار میں درج تمام ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے تیاری کریں۔۔۔ یاد رہے کہ یہ کوئی نئی جابز نہیں ہیں بلکہ جن دوستوں نے پہلے اپلائی کیا تھا ان کے لئے انٹرویو اور ٹیسٹ شیڈول ہے۔۔