National Logistic Cell (NLC) Jobs

Department: National Logistic Cell, Pak Army

Location: All Pakistan

Education: Different (Mention in Website)

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different (Mention in Website)

Last Date: 21 August, 2023

Job Advertisement

پاکستان آرمی کے تحت چلنے والے مشہور اداے نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) میں پورے پاکستان سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے مرد خواتین آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ آسامیوں کی مکمل تفصیلات ان کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

اشتہار میں دی گئی کسی بھی آسامی کے لئے اگر آپ فارم فل کرنا چاہتے ہیں تو مکمل معلومات اور فارم فل کے لئے ان کی ویب سائٹ وزٹ کرنا ہوگی۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ ویب سائٹ پر اپنی مطلوبہ پوسٹ کی تفصیلات چیک کریں اور آن لائن اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ این ایل سی پاکستان آرمی کے تحت چلنے والا مشہور ادارہ ہے جس کی شاخیں پورے پاکستان میں موجود ہیں۔

Website for Online Apply ::: https://www.nlc.com.pk/careers/home1/index.php

Related posts