Interview & Test Date Announced : Education & Health Department, Govt. of Sindh

Department: Education Depart East & Kemari District & Health Depart East & Central District, Govt. of Sindh

Location: Different (Mention in Advertisements)

Interview & Test Schedule

Health

Central Karachi

Health

East Karachi

Education

East Karachi

Education

Kemari Karachi

Education

East Karachi

جن دوستوں نے ایجوکیشن کا ہیلتھ ڈیپارٹ میں کبھی بھی اپلائی کیا ہے ان کے لئے اہم بات یہ ہے کہ انٹر ویو اور ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اشتہار پر کلک کریں تمام تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں ۔ اگر آپ نے ان آسامیوں کےلئے اپلائی کیا تھا تو اشتہار میں درج تاریخ میں متعلقہ مقام پر تمام کاغذات کے ہمراہ پہنچ جائیں۔ آپ کا ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جائے گا۔ لیکن اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اگر ان جابز سے متعلق درخواست آپ کے پاس موجود ہے تو وہ بھی ساتھ لے کر جائیں اور اگر آپ نے اپلائی کیا تھا لیکن کوئی پرانی درخواست آپ کے پاس موجود نہیں ہے تو بھی جاکر چانس لے سکتےہیں۔۔۔۔ یاد رہے کہ یہ کوئی نئی جابزا نہیں ہیں بلکہ پرانی اپلائی کردہ جابز کے ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔۔

Related posts