Department: Technical
Location: Karachi
Education: Be, Bachelor, D.A.E. & Matric
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 20 December, 2021
کراچی میں موجود ایک پرائیوٹ کمپنی جو کہ ڈائی اور مولڈ بنانے کا کام کرتی ہے اس کمپنی میں جابز اور اپرنٹس شپ کی بہت سی جگہ خالی ہیں۔ تمام جابز ٹیکنیکل ہیں۔ جابز شئیر کرنے کا خاص مقصد اپرنٹس شپ کے بہترین مواقع ہیں۔ اپرنٹس شپ کے لئے صرف میٹرک تعلیم ضروری ہے۔ اچھی کمپنی میں ایک سال ٹریننگ کے ساتھ ساتھ ماہانہ دس ہزار ١٠،٠٠٠ روپے سیلری بھی دی جائے گی۔ عمر ١٥ سے ٢٠ سال تک کی ہے۔ جابز اور اپرنٹس شپ کے لئے اپلائی صرف ای میل کے ذریعے ہی کیا جاسکتا ہے۔ اپنی تفصیلی سی وی اور تازہ تصاویر نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ای میل کریں . سبجیکٹ کی لائن میں پوسٹ لکھنا مت بھولیئے گا۔۔۔۔۔
jobs.karachi2021@gmail.com