Department: Divisional & District Offices
Location: All Sindh
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 31 December, 2021
حکومت سندھ کی طرف سے پورے سندھ میں واقع زکوٰۃ آفسز میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ ان کی مطلوبہ قابلیت پر اگر آپ پورا اترتے ہیں تو بس درخواست بنائیں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔ درخواست بنانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ متعلقہ کاغذات لگائیں اورآخری تاریخ سے پہلے بذریعہ ڈاک یا کورئیر بھیج دیں۔۔۔۔
WhatsApp 03458292135