NICVD (JOBS) Govt. of Sindh

Department: All Network in Sindh

Location: All Sindh

Education: Graduation, D.A.E, Matriculation, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 44

Last Date: 22 November, 2021

Job Advertisement

این آئی سی وی ڈی، گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے این آئی سی وی ڈی کے سندھ میں پھیلے پورے نیٹ ورک کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جابز تعیناتی کا مقام اشتہار میں موجود ہے۔ کراچی والوں کے لئے بھی اچھی جابز ہیں۔ اپلائی کے لئے اپنی تفصیلی سی وی تیار کریں اور انہیں تمام متعلقہ کاغذات اور تازہ ترین تصاویر کے ہمراہ بذریعہ ڈاک بھیج دیں۔۔ ڈاک کا پتہ بھی اشتہار میں درج ہے۔ جو دوست بھی اپلائی کرنا چاہتے ہیں فوری اپلائی کریں کیونکہ دن بہت کم ہیں۔۔۔

Related posts