Sui Southern Gas Company (Apprenticeship Training) Govt. of Pakistan

Department: Sui Southern Gas Company. Govt of Pakistan

Location: University Road, Karachi

Education: Matric, FS.c, D.A.E., B.Tech

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 14 – 25

Last Date: 18 October, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement

Application Form

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ پاکستان میں اپرنٹس شپ ٹریننگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اپرنٹس شپ کا مطلب کہ آپ کو کام بھی سیکھائیں گے اور تنخواہ بھی دیں گے لیکن تنخواہ تھوڑی کم ہوتی ہے اور جب اپرنٹس شپ کی مدت پوری ہوجائے گی تو اسی کمپنی میں اکثر جاب بھی مل جاتی ہے۔ جاب ملنے کے بعد نتخواہ پوری ملے گی اور حکومت پاکستان کے تحت سرکاری جاب بھی ہوگی۔ درخواست فارم کے ساتھ باقی مطلوبہ کاغذات منسلک کریں اور دئیے گئے پتے پر ڈاک کے ذریعے بھیج دیں۔ باقی تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ۔۔۔۔

Related posts