General Post Office, (G.P.O. New Jobs) Govt. of Pakistan

Department: General Post Office, Govt. of Pakistan

Location: Saddar, Karachi

Education: Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 08 November, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement

Application Form

جنرل پوسٹ آفس ، صدر کراچی، میں حکومت پاکستان کی طرف سے پہلے بھی جابز کا اعلان کیا گیا تھا جس کی تمام تفصیلات ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ یہ مزید آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن میں کم پڑھے لکھے افراد اور غیر مسلم افراد کے لئے خصوصی جابز ہیں۔ عمر میں مزید رعائت کے بارے میں بھی بہت سی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ درخواست فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ کریں فل کریں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ ۔ مزید تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔

Related posts