Department: Engineering
Location: West Wharf, Karachi
Education: Graduate, D.A.E., Matric, Middle, & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 08 November, 2021
کراچی شپ یارڈ اینڈ انجیئنرنگ ورکس لمیٹڈ میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کم پڑھے لکھے ہنر مند افراد کے لئے سنہری مواقع ۔ عمر کی حد بھی زیادہ ہے۔ اپلائی کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم فل کریں بس اپلائی ہوجائے گا۔۔۔مزید معلومات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔ آن لائن کے علاوہ بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔۔۔