Department: Health Depart, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Matric
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Only Female
Age Limit: 18 – 40
Last Date: 18 September, 2021
حکومت سندھ محکمہ صحت کے ادارے پی پی ایچ آئی کی جانب سے مڈ وائفری کے دو سالہ مفت کورس کی پیشکش کی جارہی ہے۔ صرف میٹرک تک پڑھا ہونا ضروری ہے۔ مفت کورس کے ساتھ ساتھ ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ درخواست بنائیں اور اشتہار میں درج کاغذات کے ہمراہ اپنے قریبی پی پی ایچ آئی کے دفتر میں جمع کروادیں۔ یاد رہے کہ یہ جابز صرف ان خواتین کے لئے ہیں جو کہ سندھ کے دیہی علاقہ جات میں رہائش پذیر ہیں۔ غیر مسلم خواتین بھی اپلائی کرسکتی ہیں۔ ضلع اور یوسی کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ تو اشتہار اچھے سے دیکھیں ، سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔