Department: Sindh Police
Location: All Districts of Karachi
Education: Matric
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 20 May, 2022
سندھ پولیس کراچی رینج ٹریفک پولیس سپاہی میں 2838 خالی پوسٹ کے لئے بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ صرف کراچی والے ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مرد و خواتین اور غیرمسلم اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کے لئے درخواست فارم ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے دئیے گئے پتے پر بھیج دیں ۔ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے علاوہ کوئی بھی کاغذات ساتھ نہیں لگانے ہیں۔ بینک چارجز بینک میں یاآن لائن جمع کرواکر سلپ ساتھ لگائیں اور درخواست فارم دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔ کمپیوٹرایزڈ فارم فل کروانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی دستیاب ہوگی۔
WhatsApp Number for Computerized Form Fill ::: 03458292135