Department: Defence Ministry, Govt. of Pakistan
Location: All Pakistan
Education: Graduation, Intermediate & Matric
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 27 September, 2021
وزارت دفاع ، حکومت پاکستان کی طرف سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ خواتین اور غیر مسلم افراد کے لئے بھی کوٹہ الگ سےمختص ہے۔ آن لائن طریقے سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ آن لائن اپلائی کا لنک موجود ہے۔
http://careers.mlc.gov.pk