Department: AGP Office, Govt. of Pakistan
Location: Islamabad, Rawalpindi, Karachi, Lahore, Quetta, Peshawar, Multan
Education: Intermediate to Primary
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 16 December, 2023
حکومت پاکستان کی جانب سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے آفسز واقع اسلام آباد، کراچی، راولپنڈی، پشاور، لاہور اور کوئٹہ میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں مرد و خواتین غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کے لئے دو طریقہ کار ہیں۔ ایک یہ کہ آپ اشتہار میں دی گئی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جائیں اور درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرکے فل کریں اور ان کے آفس میں جمع کروائیں۔ دوسرا یہ کہ نیشنل جابز پاکستان کی ویب سائٹ پر جاکر آن لائن فارم فل کریں اور اپلائی کریں۔دونوں ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔اپلائی سے قبل اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپنی قابلیت اور رہائش کے مطابق اپلائی کریں۔
Website for Online Apply ::: https://www.njp.gov.pk
Website for Form Download ::: https://agp.gov.pk