Department: Karachi Shipyard & Engineering Works, Govt. of Sindh
Location: West Wharf, Karachi
Education: Matric & Middle & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 35
Last Date: 25 December, 2023
کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کم پڑھے لکھے ہنر مند افراد کے لئے بہترین واقع ہیں۔ اشتہار میں دی گئی تٖفصیلات کے مطابق اپنی مطلوبہ پوسٹ پر آن لائن اپلائی کریں۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کے لئے تمام کاغذات ہمراہ رکھیں اور آن لائن فارم فل کریں۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ فارم فل کرتے ہوئے کاغذات کی اسکین کاپی بھی ہمراہ جائے گی۔ فارم فل کرنے کے بعد کراچی شپ یارڈ کی جانب سے اطلاعی میسج یا کال کا انتظار کریں۔ آن لائن اپلائی کے علاوہ دوسرے طریقے میں آپ تمام کاغذات درخواست فارم کے ہمراہ ان کے دیئے گئے پتےپر بھیجیں گے۔ مکمل پتہ اشتہار میں موجود ہے۔آن لائن آپلائی کے لئے ہمارے نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔ یاد رہے کہ ہمارا نمبر صرف اپلائی کے لئے ہے ۔۔ معلومات ساری کی ساری ویب سائٹ اور اشتہار میں موجود ہے۔ اچھے سے پڑھ لیں۔
Online Apply Link ::: https://www.karachishipyard.com.pk/page/careers#!
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135