Department: Karachi Head Office, Field Department Organization, Govt. of Sindh
Location: Saddar, Karachi
Education: Bachelor, Inter, Matric, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 05 February, 2023
حکومت پاکستان کی جانب سے فیلڈ آرگنائزیشن کے کراچی میں واقع ہیڈ آفس کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے مرد و خواتین اور غیر مسلم و معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ بس اشتہار پر کلک کریں اورڈاؤن لوڈ کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کے لئے درخواست فارم پر کلک کرکے فل کریں اور اشتہار پر دی گئی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔۔۔ کراچی والوں کے لئے بہترین واقع ہے کیونکہ آفس صدر کراچی میں واقع ہے۔۔۔۔۔