Department: Karachi Shipyard & Engineering Works Ltd.
Location: P.O. Box No. 4419, West Wharf, Dockyard Road, Karachi
Education: BE/BS, DAE
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 14 November, 2022
کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کی جانب سے ٹریننگ اور جاب ایک ساتھ ( انٹرن شپ پروگرام) کا اعلان کیا گیا ہے۔ یعنی ٹریننگ بھی حاصل کریں اور سیلری بھی پائیں۔ بی ای، بی ایس اور ڈی اے ای میں پاس مرد و خواتین ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ یاد رہے کہ آن لائن اپلائی کے لئے گوگل آئی ڈی ہونی ضروری ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔ جلد ہی تفصیلی ویڈیو بھی ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔ انشاء اللہ
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135
Online Apply Link ::: forms.gle/TTRxSAzBrPhaqMUE9