Department: NADRA, Govt. of Pakistan
Location: Regional Head Office, Karachi
Education: Master, Bachelor and Intermediate
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 01, 02 & 03 November, 2022
حکومت پاکستان کی طرف سےکراچی ریجنل ہیڈ آفس نادرا ، میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ جس آسامی کے لئے اپلائی کرنا ہو بس تمام اصل کاغذات کے ہمراہ درخواست فارم لے کر اشتہار میں درج تاریخ اور وقت کے مطابق دیئے گئے ایڈریس پر پہنچ جائیں۔ درخواست فارم بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ کراچی کے علاوہ جامشورہ، حیدر آباد، ٹھٹھہ اور میر پور خاص سے بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔ یاد رہے کہ خواتین اور معذور افراد اور غیر مسلم بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔
WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135