Department: Different Depart in Pakistan Navy
Location: All Pakistan
Education: Inter, Matric & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 24 April, 2022
پاکستان نیوی میں بطور سویلین شمولیت اختیار کرنے کا سنہری موقع ۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد اور کراچی کے لئے الگ الگ جابز کا اعلان ۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ گریڈ 1 سے5 تک میں اپلائی کرنے والوں کو اپنے قریبی نیوی بھرتی کے آفس میں تمام کاغذات اور درخواست فارم کے ہمراہ جانا ہوگا اور رجسٹریشن کروانا ہوگی۔ باقی جابز کے لئے آن لائن رجسٹریشن انٹرنیٹ کے ذریعے ہوجائے گی۔ آن لائن رجسٹریشن اور درخواست فارم کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔
Link for Online Registration: https://www.joinpaknavy.gov.pk/candidate/registration/
WhatsApp Number only for Online Apply ::: 03458292135