Department: Ordinance Center, Pak Army
Location: Malir Cantt., Karachi
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply Quota Base
Gender: Male & Female
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 11 October, 2022
پاکستان آرمی سویلین آرڈیننس ڈپو ملیر کینٹ کراچی میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مقامی اور میرٹ کی آسامیاں صرف کراچی والوں کے لئے ہیں۔ اپلائی کے لئے طریقہ کار اشتہار میں موجود ہے۔ درخواست فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس اشتہار پر کلک کریں اور تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں اور کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے جمع کروائیں۔ دیگر تمام تفصیلات اشتہار پر موجود ہیں۔۔۔۔۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔