Local Govt. Jobs, Govt. of Sindh

Department: Local Govt Departments, Govt. of Sindh

Location: All Districts of Sindh

Education: Graduation & B.Com

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 28 December, 2021

Job Advertisement

سندھ حکومت کی طرف سے بلدیاتی اداروں میں بارہ سو سے زیادہ ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ بلدیاتی اداروں میں کے ایم سی، واٹر بورڈ، سندھ کنٹرول بلڈنگ اتھارٹی سمیت بہت سے ادارے آتے ہیں۔اداروں کی تفصیلات کے لئے جلد ہی ویڈیو دستیاب ہوگی۔ مرد و خواتین ، اقلیت اور معذور افراد سب کا ہی کوٹہ موجود ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیاجاسکتا ہے۔ تمام جابز کے لئے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ بینک چالان ٥٠٠ روپے پہلے بھرنا ہوگا۔پھر آن لائن اپلائی کریں اور تمام تفصیلات ایڈ کریں اور جس پوسٹ پر اپلائی کرنا ہے کریں۔جابز کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی اسی پیج کے نیچے دستیاب ہوگی۔۔۔۔ انشاء اللہ

http://www.spsc.gov.pk/applyonline/

Related posts