Department: Different Departments
Location: Nazimabad, Karachi
Education: Medical Line Education
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: No Limits
Last Date: 10 December, 2021
الخدمت ہسپتال ناظم آباد میں میڈیکل فیلڈ سے متعلق بہت سی جابز کا اعلان کیا گیا ہے ۔مختلف شفٹ میں جابز ہیں۔ تمام تفصیلا ت اشتہار میں موجود ہیں۔ اپلائی کے لئے آخری تاریخ سے پہلے اپنی سی وی ای انہیں ای میل کرنی ہونگی۔ ای میل کرنے کی مکمل تفصیلات بھی اشتہار میں درج ہیں۔ جو دوست ان کی قابلیت پر پورااترتے ہیں وہ فوری طور پر اشتہار میں درج طریقہ کار کے مطابق ای میل کریں۔۔۔۔