FBR, Customs Department, JOBS

Department: Customs Office, FBR, Govt. of Pakistan

Location: All Pakistan

Education: Graduate to Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 20 July, 2024

Job Advertisement

01

02

03

حکومت پاکستان کی جانب سے ایف بی آر ، کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں پاکستان بھر کے آفسز کے لئے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں علاقائی کولیشن اور ڈسٹرکٹ بیس ہیں۔ بہت سے آفسز میں بہت سی آسامیاں ہیں اس لئے تمام اشتہارات کو اچھے سے پڑھنا ہوگا۔مرد خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔

اپلائی کا طریقہ

تمام آسامیوں میں آن لائن طریقے سے ہی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ سب سے پہلے اپنی قابلیت کے مطابق اپنی مطلوبہ پوسٹ کو سرچ کریں اور پھر اپنی مطلوبہ پوسٹ میں اپلائی کے لئے آن لائن فارم فل کریں۔نیشنل جابز پورٹل( این چے پی) کی ویب سائٹ سے فارم فل ہونگے۔پہلے اپنی آئی ڈی بنائیں اور پھر اپنا ڈیٹا فیڈ کریں اور پھر اپلائی کرکے پرنٹ حاصل کرلیں تاکہ بعد میں کام آئے۔ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔

Buy wit Trust ::: https://akncollections.com/

Website for Online Apply ::: https://njp.gov.pk/

Related posts