NLC (Jobs) National Logistics Cell

Department: Different Departments, NLC Pakistan

Location: All Pakistan

Education: Mention in Website

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: Different (Mention in Website)

Last Date: 15 May, 2023

Job Advertisement

نیشنل لاجسٹک سیل، حکومت پاکستان اور پاکستان آرمی کے تحت چلنے کا والا ملک کا مشہور و معروف ادارہ ہے۔ پورے پاکستان میں اس کی شاخیں موجود ہیں۔ نیشنل لاجسٹک سیل کو ابھی پورے پاکستان کے آفسز کے لئے بہت سے افراد کی ضرورت ہے۔ مرد و خواتین دونوں ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کا طریقہ کار آن لائن ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ آسامیوں کی تفصیلات بھی اسی لنک میں موجود ہیں۔ تمام تفصیلات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں۔۔۔

Related posts