Ministry of Defence, Govt. of Pakistan

Department: Defence Department, Govt. of Pakistan

Location: All Pakistan

Education: MA to Intermediate

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 35 (All Details Mention in Advertisement)

Last Date: 12 February, 2024

Job Advertisement & Details

Advertisement

Job Details

حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیٖفنس منسٹری میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے مرد خواتین معذور اور غیر مسلم افراد سب کو اپلائی کرنے کی سہولت موجود ہے۔ کراچی والوں کا کوٹہ بھی موجود ہے۔ کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے سے پہلے اپنی قابلیت اور کوٹہ ضرور چیک کریں اور پھر آن لائن اپلائی کریں۔

اپلائی کرنے کا طریقہ

کسی بھی جاب پر اپلائی کرنے کے لئے آن لائن ویب سائٹ دی گئی ہے۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے الگ الگ بینک چالان بھی بھرنا ہوگا۔ بینک چالان کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔مرد خواتین غیر مسلم اور معذور سب کا کوٹہ موجود ہے۔

Website Link for Online Apply ::: https://recruitments.com.pk

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts