Youth Skills Development Program, FREE TRAINING

Department: Prime Minister Youth Skills Development Program, Batch-04

Location: All Pakistan

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 40

Last Date: 16 April, 2023

Advertisement

حکومت پاکستان کی طرف سے پرائم منسٹر یوتھ سکلز پروگرام بیچ ٤ کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ان پڑھ لیکن ہنر مند لڑکوں اور لڑکیوں کو فری ٹریننگ دی جاتی ہے اور ساتھ ہی کورس کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے جابز ملنے میں بہت آسانی ہوتی ہے۔ تمام کورسز کی ٹریننگ بالکل مفت ہے۔ اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ (اپلائی کے چارجز ہونگے۔) دیگر بہت سی تفصیلات کے لئے اشہتار پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں اور پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔

WhatsApp Number for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: http://candidate.navttc.gov.pk/

Related posts