Education Department, Govt. of Sindh

Department: College Education Department, Govt. of Sindh

Location: Karachi

Education: Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 28 April, 2023

Job Advertisements

01

02

حکومت سندھ کی جانب سے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔تمام جابز میں صرف کراچی والے اپنے ڈسٹرکٹ بیس پر اپلائی کرسکتےہیں۔ ڈسٹرکٹ کی تمام تفصیلات اور آسامیوں کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپنی مطلوبہ آسامی کے لئے درخواست بنائیں اور متعلقہ کاغذات ساتھ لگا کر اشتہار پر دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ (درخواست بنانے کے ١٠٠ روپے چارجز ہونگے)۔ یاد رہے کہ مرد و خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا ہی کوٹہ موجود ہے سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ دیگر بہت سی تفصیلات اور بہت سے سوالوں کے جواب کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔۔۔۔۔

WhatsApp Number only for Application Form ::: 03458292135

Related posts