Sindh Police, Special Protection Unit

Department: Special Protection Unit CPEC, Sindh Police, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male Only

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 05 April, 2023

Job Advertisement

حکومت سندھ کی طرف سے سندھ پولیس میں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں ١٥٠٠ آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے صرف مرد حضرات اپلائی کرسکتے ہیں۔آن لائن اپلائی کا طریقہ کار ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ بینک چارجز ٩٠٠ روپے ہیں۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔

Online Apply Link ::: http://apply.sts.net.pk/

Related posts