Cantt. Public School & College (Jobs)

Department: Ladies Teaching Staff

Location: Malir Cantonment, Karachi

Education: Different Training & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Female, Minority

Age Limit: Different

Last Date: 16 November, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement

Application Form

کینٹ پبلک اسکول اینڈ کالج ، ملیر کینٹ ، کراچی ، میں خواتین ٹیچرز کی بہت سی آسامیاں خالی ہیں۔ درخواست فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور ایسا ہی فارم ایم ایس ورڈ پر تیار کریں اور اپنے ڈیٹا کے مطابق فل کریں اور اشتہار میں دئیے گئے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں۔ ای میل ایڈریس نیچے بھی دیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ اشتہار میں دئیے گئے پتے پر ڈاک کے ذریعے بھی درخواست بھیجی جاسکتی ہیں۔ یاد رہے کہ تمام کاغذات ساتھ میں بھیجنے ہونگے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کوملاحظہ فرمائیں۔

E-Mail Address : cpscmalircantt@gmail.com

Related posts