World Bank Project JOBS, Sindh Govt.

Department: World Bank Funded Project, Govt. of Sindh

Location: DHA, Phase II, Karachi

Education: Master, Inter, Matric, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 40

Last Date: 07 December, 2022

Job Advertisement

کراچی میں ورلڈ بینک کے پروجیکٹ کے لئے حکومت سندھ کے تحت آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں کراچی آفس کے لئے ہیں۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کے لئے درخواست بنائیں اور اشتہار پر دی گئی تفصیلات کے مطابق کاغذات ساتھ لگا کر دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ درخواست بنوانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں۔(درخواست فارم بنانے کے چارجز لئے جائیںگے)۔ اشتہار پر تمام تفصیلات موجود ہیں۔ مرد و خواتین، معذور اور غیر مسلم سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔۔

WhatsApp No. Only for Application Form ::: 03458292135

Related posts