Pakistan Coast Guards JOBS, Pak Army

Department: Coast Guards, Pak Army

Location: All Pakistan

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Punjab

Gender: Male Only

Age Limit: 18 – 25

Last Date: 07 December, 2022

Job Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈ ز میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے صرف پنجاب کے ڈومیسائل کے حامل افراد ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ جابز کی ابتدائی ٹریننگ اور دیگر معاملات کورنگی نمبر2-١/٢ کراچی میں ہونگے۔ اس لئے کراچی کے میں رہائش پذیر پنجاب کے ڈومیسائل والے افراد کے لئے یہ بہترین موقع ہے کہ وہ پاکستان کوسٹ گارڈز کا حصہ بنیں۔ فارم آن لائن بھی فل ہورہے ہیں۔ آن لائن فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ (فارم فل کرنے کے چارجز ہونگے)۔ تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں، سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔۔

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts