PAK NAVY (JOBS) Sailor

Department: Pak Navy, Govt. of Pakistan

Location: All Pakistan

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: 17 – 21

Last Date: 28 August, 2022

Job Advertisement

پاکستان نیوی میں نئی جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے ملک سے مرد حضرات اپلائی کرسکتے ہیں۔ تعلیم میٹرک کے ساتھ ٦٥٪ مانگی گئی ہے۔ عمر سمیت دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اپلائی کریں۔گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کے لئے نیچےدیئے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ نمبرصرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے۔ تفصیلات کے لئے اوپر اشتہار موجود ہے۔ ان جابز کے لئے صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔

Link for Online Apply ::: https://www.joinpaknavy.gov.pk/candidate/registration/

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts