Department: Sindh Building Control Authority, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Matric, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 43
Last Date: 15 July, 2022
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں حکومت سندھ کی جانب سے پورے سندھ اور کراچی ہیڈ کوارٹر میں بہت سی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے۔ تمام آسامیاں گریڈ 1 سے گریڈ 4 تک کی ہیں۔ مرد و خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ ہے۔ اشتہار میں مزید تفصیلات ہیں ۔ بس کلک کریں اور تمام تفصیلات جاننے اور ابھی اپلائی کریں۔ اپلائی کے لئے درخواست بنانا ہوگی اور تمام کاغذات ہمراہ لگا کر اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیجنا ہوگا۔ درخواست بنوانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات اور درخواست فارم کے لئے نیچے دی گئی ویڈیوکو پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔۔۔
WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135